قرآن اردو

قرآن اردو Free App

Rated 4.74/5 (61) —  Free Android application by Koran

Advertisements

About قرآن اردو

سب سے بہترین قرآن کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور جس سے آپ کے پاس ہمیشہ اللہ کے پاکیزہ الفاظ رہیں گے!.
ہم آپ کو فون پر مفت قرآن پاک کا اردو ترجمہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مفت ایپلی کیشن کی پیش کش کررہے ہیں۔ قرآن اللہ کےاحکامات ہیں جو اس نے اپنے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کئے۔


محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وحی آتی تھیں۔ جبرائیل علیہ السلام کی رہنمائی میں آپؐ ان آیات کو یاد کرتے ، وہ ان آیات کو سورتوں میں ترتیب دیتے۔ آپؐ کی زندگی کے دوران، قرآن زبانی الفاظ تھے لیکن بعد میں آپؐ کے انتقال کے بعد آپؐ کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما نے ان الفاظوں کو لکھا اور مرتب کیا۔

.
مسلمانوں کے لئے، قرآن (القرآن) اللہ کے احکامات ہیں اور ایمان کا ذریعہ ہے۔ قرآن ایک عظمت والی، خالص اور ہمیشہ رہنے والی کتاب ہے جو زندگی کے لئے رہنمائی اور تعلمات فراہم کرتی ہے۔
:
یہاں ہم اردو میں مکمل قرآن آن لائن پیش کرتے ہیں، اپنی موبائل ڈیوائس پر پڑھنے اور سیکھنے کے لئے۔اس میں 114 اسباق جنہیں سورتیں کہتے ہیں جن سے یہ ترتیب دیا گیا ہے:
:

1۔ کھولنے والا، 2۔ گائے، 3۔ آلِ عمران، 4۔ عورت 5۔ دستر خوان 6۔ مویشی، 7۔ اعراف 8۔ مالِ غنیمت، 9۔ توبہ 10۔ یونس، 11۔ ھود، 12۔ یوسف، 13۔ گرج، 14۔ ابراہیم 15۔ پتھر 16۔ شھد کی مکھی 17۔ سفر معراج 18۔ غار 19۔ مریم 20۔ طہٰ 21۔انبیاء 22۔ حج 23۔ مومنین 24۔ نور 25۔ فرقان 26۔ شعراء 27۔چیونٹی 28۔ قصے 29۔ مکڑی، 30۔ روم 31۔ لقمان 32۔سجدہ 33۔فوجیں 34۔سباء 35۔ خالق 36۔یٰس 37۔صٖف بندی 38۔ ص 39۔ جمِ غفیر 40۔ غفار 41۔فضائل 42۔ شوریٰ 43۔سونے کے زیورات 44۔ دھواں 45۔خوشامد 46۔ریت کے ٹیلے 47۔محمدؐ 48۔فتح 49۔ روم 50۔ ق 51۔ بھوسا الگ کردینے والی ہوا 52۔پہاڑ 53۔ ستارہ 54۔ چاند 55۔ رحمٰن 56۔ واقعہ 57۔ لوہا 58۔عورت کی تکرار 59۔حشر 60۔ خاتون جس کا امتحان لیا گیا 61۔ درجہ 62،جمعہ 63۔منافقین 64۔باہمی دھوکے بازی 65۔طلاق 66۔تحریم 67،مُلک 68۔قلم 69۔ حق 70۔معراج 71۔نوح 72۔جن 73۔مزمل 74۔ مدثر 75۔ قیامت 76۔انسان 77۔سفیر 78۔ خوشخبری 79۔ آگے کھینچنے والے 80۔ وہ منہ پھیر بیٹھا 81۔لپیٹ دینا 82۔ شگاف ڈالنا 83۔حق مارنا 84۔پھٹ جانا 85۔ستاروں کے مدار و منازل 86۔ رات کو آنے والا 87۔سب سے اعلیٰ 88۔غالب 89۔صبح سویرے 90۔شہر 91۔سورج 92۔رات 93۔صبح کی روشنی 94۔نجات 95۔انجیر 96۔خون کا لوتھڑا 97۔طاقت 98۔روشن نشانی 99۔ زلزلہ 100۔ کوثر 101۔ حملہ کرنے والے گھوڑے 102۔کھڑکھڑانے والی 103۔زمانہ 104۔ بہتان لگانے والے 105۔ہاتھی 106۔ قریش 107۔عام برتنے کی چیزیں 108۔کثرت 109۔کافرین 110۔خدا کی مدد 111۔کھجور کے ریشے 112۔اخلاص 113- پوپھوٹنا 114۔ بنی نوع انسان

اسلامی مقدس کتاب ڈاؤن لوڈ کریں مفت اپنی موبائل ڈیوائس پر اور اللہ کے پیغام کو پڑھیں جہاں آپ چاہیں۔

How to Download / Install

Download and install قرآن اردو version 1.0 on your Android device!
Downloaded 5,000+ times, content rating: Everyone
Android package: quran.urdu.free, download قرآن اردو.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
4.0.3+
For everyone
Android app

What are users saying about قرآن اردو

D70%
by D####:

قران دانسانانو دبرياء وسيله ده که چيرى په صحيح ډول عمل پرى وشى

N70%
by N####:

Love it. Realy superb app

X70%
by X####:

Very good

D70%
by D####:

Very very good

D70%
by D####:

Quran Pak is The Best Book Forever♥♥♥

D70%
by D####:

This application is so good

D70%
by D####:

Nice

D70%
by D####:

Good app

D70%
by D####:

Suoerb

D70%
by D####:

Nice


Share The Word!


Rating Distribution

RATING
4.75
61 users

5

4

3

2

1