About ISLAMI DAWAH
ہمارا مقصد امر بالمعروف و نھي عن المنکر کے فريضہ کو بحسن وخوبی انجام دينا اور دنيا کے گوشے گوشے تک قرآن و سنت کے پيغام کو عام کرنا ہے.
مقصد:
اللہ کے فضل وکرم سے اس مکتب کی بنياد سن 1412ھ ميں سماحة الشيخ مفتئ عام عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمھ اللہ کے ہاتھوں رکھی گئی ، اس کا مقصد امر بالمعروف و نھي عن المنکر کے فريضہ کو بحسن وخوبی انجام دينا،دنيا کے گوشے گوشے تک قرآن و سنت کے پيغام کو عام کرنا ہے ، دعوتی کام حسن ترتيب سے انجام دينے کيلئے مکتب کو کئی شعبوں ميں تقسيم کيا گيا ھے ، جسگی تفصيل اختصار کے ساتہ پيش خدمت ھے ۔
ادارہ :
اس شعبہ کے تحت مکتب کے جملہ امور چاھے وہ تعليمی ھوں يا دعوتی ، مالی ھوں يا باہمی ربط سے متعلق ، ان سب کی نگرانی براہ راست ادارہ کرتا ھے ۔
عربي کتب خانہ : تعليم وتعلم کيلئے عربي کتابوں پر مشتمل ايک عظيم کتب خانہ قائم ہے جس سے دعا ة اور ديگر طلاب علم مستفيد ھوتے رھتے ھيں ۔
کتب خانہ براۓ جاليات :
اس کتب خانھ ميں 19 سے زائد زبانوں ميں کتابيں موجود ھيں جن سے عام وخاص کی ايک اچہی تعداد مستفيد ھوتی رہتی ھے ، مذکورہ دونوں کتب خانوں ميں کتابوں کے عارية دينے کا نظام بھی ھے نيز جاليات کے کتب خانھ سےتقريبا ہر زبان ميں کتابيں زائرين کيلئے بطورھدية پيش کي جاتي ھيں ۔
کيسيٹ سنٹر :
اس سنٹر ميں زائد از پندرہ زبانوں ميں دينی ودعوتی وتربيتی کيسٹيں اور سيڈياں دستياب ھيں جس ميں اردو زبان کی سيڈيوں کو ايک خاص اھميت حاصل ھے اس سنٹر کے تحت وقتا فوقتا مختلف زبانوں ميں کيسٹيں ھدية تقسيم ہوتی ھيں ،اور اگر فروخت بھی ھوتی ہيں تو خريد قيمت پر فروخت ھوتی ہيں ۔
تربيتی ھال :
]اس ہال ميں تقريبا تيس آدمی کے بيٹہنے کی جگہ بنائی گئی ھے جس ميں طلبہ کو کبھی دروس اور وڈيوکيسٹوں کے ذريعہ تعليم دی جاتی ھے ۔
شعبئہ احصائيات :
اس شعبہ کے تحت کتابوں ، سيڈيوں ، کيسيٹوں وغيرہ ، کی در آمد اور برآمد کارکارڈ رکھا جاتا ھے ، اس طرح سارے دفتری امور بھی يھی شعبہ انجام ديتا ھے ۔
مہيمان خانہ :
مکتب اپنے مہيمانوں کے استقبال کيلئے مہمان خانہ کی خدمات بہي موجود ہيں ، جس ميں باہر سے آئے کسی بہی مہمان کو تين دن تک اپنی مہمانی پيش کرتا ھے۔
گودام : مکتب نے ذخيرۂ کتب کيلئے ايک گودام کا انتظام رکھا ھے جس ميں بيک وقت کثير تعداد ميں ھرزبان سے متعلقہ کتابيں ، کيسيٹيں ، فولڈرس، اور پامفليٹ وغيرة دستياب رھتے ھيں ۔
برانچ آفس :
مکتب نے اپنے دعوتی امور کو و سعت ديتے ھوئے ايک برانچ آفس مين مارکيٹ ميں قائم کی ھے جھاں سے عوامی تعلقات کو مضبوط کيا جاتا ھے اور زائد از 11 زبانوں ميں عوام تک دينی ودعوتی مواد فراھم کيا جاتا ھے ۔
شعبئہ دعاة : مکتب کا يہ اھم اورکليدی شعبہ ھے جس ميں متعدد زبانيں جیسے اردو، ھندی ، بنگالی اور مليالم وغيرہ ميں دعاة کی خدمات حاصل ھيں ، اس شعبہ کے تحت مختلف مقامات ميں مختلف موضوعات کے تحت دروس منعقد کئے جا تے ھيں ، تربيتی کلاسوں کا اہتمام ھوتا ھے ، يہ مکمل کوشش رہتی ھيکہ امت کے افراد شرک وبدعات اور بے جا رسم و رواج سے پاک زندگی گذارنے کے قابل بن جائيں ، اسی طرح وقتا فوقتا اجلاس عام اور خصوصی دورہ و سمينار کا بھی اہتمام کيا جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء ہمارا مقصد امر بالمعروف و نھي عن المنکر کے فريضہ کو بحسن وخوبی انجام دينا اور دنيا کے گوشے گوشے تک قرآن و سنت کے پيغام کو عام کرنا ہے.
مقصد:
اللہ کے فضل وکرم سے اس مکتب کی بنياد سن 1412 ھ ميں سماحة الشيخ مفتئ عام عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمھ اللہ کے ہاتھوں رکھی گئی, اس کا مقصد امر بالمعروف و نھي عن المنکر کے فريضہ کو بحسن وخوبی انجام دينا, دنيا کے گوشے گوشے تک قرآن و سنت کے پيغام کو عام کرنا ہے, دعوتی کام حسن ترتيب سے انجام دينے کيلئے مکتب کو کئی شعبوں ميں تقسيم کيا گيا ھے, جسگی تفصيل اختصار کے ساتہ پيش خدمت ھے.
ادارہ:
اس شعبہ کے تحت مکتب کے جملہ امور چاھے وہ تعليمی ھوں يا دعوتی, مالی ھوں يا باہمی ربط سے متعلق, ان سب کی نگرانی براہ راست ادارہ کرتا ھے.
عربي کتب خانہ: تعليم وتعلم کيلئے عربي کتابوں پر مشتمل ايک عظيم کتب خانہ قائم ہے جس سے دعا ة اور ديگر طلاب علم مستفيد ھوتے رھتے ھيں.
کتب خانہ براۓ جاليات:
اس کتب خانھ ميں 19 سے زائد زبانوں ميں کتابيں موجود ھيں جن سے عام وخاص کی ايک اچہی تعداد مستفيد ھوتی رہتی ھے, مذکورہ دونوں کتب خانوں ميں کتابوں کے عارية دينے کا نظام بھی ھے نيز جاليات کے کتب خانھ سےتقريبا ہر زبان ميں کتابيں زائرين کيلئے بطورھدية پيش کي جاتي ھيں.
کيسيٹ سنٹر:
اس سنٹر ميں زائد از پندرہ زبانوں ميں دينی ودعوتی وتربيتی کيسٹيں اور سيڈياں دستياب ھيں جس ميں اردو زبان کی سيڈيوں کو ايک خاص اھميت حاصل ھے اس سنٹر کے تحت وقتا فوقتا مختلف زبانوں ميں کيسٹيں ھدية تقسيم ہوتی ھيں, اور اگر فروخت بھی ھوتی ہيں تو خريد قيمت پر فروخت ھوتی ہيں.
تربيتی ھال:
] اس ہال ميں تقريبا تيس آدمی کے بيٹہنے کی جگہ بنائی گئی ھے جس ميں طلبہ کو کبھی دروس اور وڈيوکيسٹوں کے ذريعہ تعليم دی جاتی ھے.
شعبئہ احصائيات:
اس شعبہ کے تحت کتابوں, سيڈيوں, کيسيٹوں وغيرہ, کی در آمد اور برآمد کارکارڈ رکھا جاتا ھے, اس طرح سارے دفتری امور بھی يھی شعبہ انجام ديتا ھے.
مہيمان خانہ:
مکتب اپنے مہيمانوں کے استقبال کيلئے مہمان خانہ کی خدمات بہي موجود ہيں, جس ميں باہر سے آئے کسی بہی مہمان کو تين دن تک اپنی مہمانی پيش کرتا ھے.
گودام: مکتب نے ذخيرۂ کتب کيلئے ايک گودام کا انتظام رکھا ھے جس ميں بيک وقت کثير تعداد ميں ھرزبان سے متعلقہ کتابيں, کيسيٹيں, فولڈرس, اور پامفليٹ وغيرة دستياب رھتے ھيں.
برانچ آفس:
مکتب نے اپنے دعوتی امور کو و سعت ديتے ھوئے ايک برانچ آفس مين مارکيٹ ميں قائم کی ھے جھاں سے عوامی تعلقات کو مضبوط کيا جاتا ھے 11 زبانوں ميں از اور زائد عوام تک دينی ودعوتی مواد فراھم کيا جاتا ھے.
شعبئہ دعاة: مکتب کا يہ اھم اورکليدی شعبہ ھے جس ميں متعدد زبانيں جیسے اردو, ھندی, بنگالی اور مليالم وغيرہ ميں دعاة کی خدمات حاصل ھيں, اس شعبہ کے تحت مختلف مقامات ميں مختلف موضوعات کے تحت دروس منعقد کئے جا تے ھيں, تربيتی کلاسوں کا اہتمام ھوتا ھے, يہ مکمل کوشش رہتی ھيکہ امت کے افراد شرک وبدعات اور بے جا رسم و رواج سے پاک زندگی گذارنے کے قابل بن جائيں, اسی طرح وقتا فوقتا اجلاس عام اور خصوصی دورہ و سمينار کا بھی اہتمام کيا جاتا ھے ... ........
جزاکم اللہ احسن الجزاء
by X####:
This is very good app therefore in this app publish only message of islam by video,audio, article, and all type of print media So Very Good for every one اس app کا مقصد صرف...... امر بالمعروف و نھي عن المنکر کے فريضہ کو بحسن وخوبی انجام دينا ہے.