جانثار امين

جانثار امين Free App

Rated 0.00/5 (0) —  Free Android application by WOMEN HOWZEH

Advertisements

About جانثار امين

تاریخ اسلام کی عظیم المرتبت اور نمونہ عمل خواتین ، جو طول تاریخ میں عالم اسلام کے لیے عظمت و رفعت اور اخلاص و ایمان کا بہترین نمونہ ہیں اور تاریخ اسلام میں ان کی زندگی نہایت تاثیر گزار ہے، ایسی بے مثال خواتین کے متعلق مختصر زندگی نامہ کی تدوین کے حوالے سے ہمارے اس عظیم پروجیکٹ میں تاریخ اسلام کی منفرد اور عظیم المرتبت خاتون اور رسول خدا کی با وفا اور فدا کار زوجہ حضرت خدیجہ کی حیات طیّبہ کے متعلق آپ کے مختصر زندگی نامہ کی اشاعت سے پہلا قدم اٹھایا جا رہا ہے ۔وہ خدیجہ ؑ جن کا نام تاریخ اسلام کی درخشاں پیشانی پر ہمیشہ چمکتا رہے گا اور اسلام کی تاریخ ان کے ذکر سے ہمیشہ کے لیے زندہ رہے گی ۔ آپ کے مختصر زندگینامہ کے متعلق یہ معلومات موبائل کے ساؤفٹ ویئر کی صورت آپ سے محبت رکھنے والوں اور عاشقوں کی خدمت میں پیش کی جائیں گی ۔ یہ مختصر تحقیق "خواتین کے حوزہ علمیہ " کی دو محقق شخصیات کی دن رات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔اس تحقیقی مقالہ کوشیدای امین نامی ساؤفٹ ویئر کو بنیاد قرار دینے کے علاوہ دیگر معتبر اسلامی منابع (جن کا ذکر اس مقالہ کے مطالب کے ذیل میں کر دیا گیا ہے )سے استفادہ نے وجود بخشا ہے اور اس کا ہر مطلب سینکڑوں معتبر کتب کی ورق گردانی کے بعد سامنے آیا ہے ، جس کے پیچھے کئی مہینوں کی شب و روز کی انتھک محنت کار فرما ہے ۔
قارئین محترم اس ساؤفٹ ویئر کے ذریعے عالم اسلام کی اس عظیم الشان خاتون کی ولادت سے لیکر وفات تک حیات طیّبہ کے اہم اور ممتاز مراحل زندگی سے آشنائی حاصل کریں گے اور آپ کے مختصر زندگینامہ کا خلاصہ اپنے اذہان میں محفوظ کر لیں گے ۔ہمارے اس وسیع پروجیکٹ کا مقصد بھی یہی ہے کہ آج کی اس فاروڈ اور زندگی کی ریل پر تیزی سے بھاگتی گاڑی میں کچھ ایمان ، معرفت اور اخلاص کے سپیڈ بریکر نصب کے لیے جائیں ،جہاں دنیا کی دوڑ دھوپ میں بھاگتا ، ہانپتا انسان کچھ دیر کے لیے سستا لے اور اپنے ساتھ معرفت کے انمول نگینے چن لے ۔ شاید کہ کسی دل میں اتر جائے میری بات ۔

How to Download / Install

Download and install جانثار امين version 1.1 on your Android device!
Downloaded 100+ times, content rating: Everyone
Android package: ir.whc.sheida_ur, download جانثار امين.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
2.3.3+
Bug
buster
For everyone
Android app

App History & Updates

What's Changed
file size is reduced
many bugs is solved
More downloads  جانثار امين reached 100 - 500 downloads

Oh snap! No comments are available for جانثار امين at the moment. Be the first to leave one!

Share The Word!


Rating Distribution

RATING
0.05
0 users

5

4

3

2

1