Urdu On Picture Pro for Android
Nice app plz add 2 more option aik to jis project pr kam kr rhain hain project save option or 2nd blank page open krne k baad picture add kr k fit screan option picture auto fit ho screan p plz upgrade
After a long search I had find a meaningful app. I m little bit confused that there is not an undo option for the app which is most important thing...
اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت مفید ایپلیکیشن ہے جب اردو میں جسٹیفائی کا آپشن استعمال کرتا ہوں تو تحریر جسٹیفائی تو ہو جاتی ہے مگر اسکی ترتیب الٹ ہو جاتی ہے براہ کرم اس پر نظرثانی کی درخواست ہے
اسلام علیکم بھائی صاحب بہت اچھی آیپ ہے پہلی والی فونٹ جو سب سے اوپر ہے اس میں خوشبو کا لفظ جب تحریر کیا جارہا ہے تو لفظ خوشبو کے بجائے خوشیو لکھا جارہا ہے ...درست کرئں
Plz aik e line men boht se clrs laen ..matlb agr aik line likhty hen to us men aik clr ata hy..plz multy clrz laen..otherwise great app
واہ زبردست سر آپ نے کمال کر دیا ایسے ھی ایپ کی تلاش تھی مزہ آگیا مزید گزارش یہ ھے کے اگلے ایڈیشن مین مزید بہتری لائی جائے حاص کر اسلامک پو سٹ کے لئے مزید فوٹ اور فریم ایڈ کئے جائیں دعا ھے کہ آپ اور کامیابیاں حاصل کریں آمین
کمال کی ایپ ہے اگر ایڈ فری کریں تو میں اسکو پرچیز کرنے کو بھی تیار ہوں۔سب سے زبردست چیز اس میں آپ کمپیوٹر کی طرح اپنی فائل سیو کر سکتے ہیں اور جب چاہے اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔۔
واؤ کیا ایپ ہے ۔۔بہت اعلی بہت ہی اچھی ۔۔گریٹ ایپ ۔۔اور تو اور اس ایپ کے لنک کو میں نے اپنے تمام دوستوں کو سینڈ کیا ہے ۔
بہت بہترین ایپ ہے۔مگر درمیان میں رک جاتی ہے ۔اگر رکنے کا مسلہ حل ہو جاۓ تو یہ ایپ کو پلس پانچ پواینٹ کی حقدار ہے۔
بہت بہت شکریہ جناب واقعی کمال کا ایپ ہے۔یہ اسی قابل ہے کہ اس ایپ کو 5سٹار دئے جائے
بہت خوب۔۔۔ اچھی ایپ ہے۔ میرے خیال میں اگر اس ایپ کے انٹرفیس میں تبدیلی کر لی جائے تو مزید بہتر ہو جائے گی۔ ایڈ فری کا بھی آپشن رکھ دیں۔
ڈاٶنلوڈ ہو گئ ہے۔ زبردست ایپ ہے۔ اس میں ٹیمپلیٹس میں جماعت اسلامی کے پرچم کا بیک گراٶنڈ اور نشان ترازو بھی ڈالیں اور جناب سراج الحق کی تصویر بھی۔
Really Good app awesome background Awesome Font I like it
Best app for creation of Urdu post in Playstore Guaranteed.
ماشاءاللہ بہت عمدہ ایپ ہے اور آپ فائیو سٹار کے حقدار بھی ہیں جزاک اللّٰہ
بہت زبردست اہپ ہے اگر اس میں تھوڑے اور آپشن ہوں تو مزا آ جاۓ
Huge effort done by fida, the great Nice app, nice work. .....keep it up bro.
The great people do the great work .
No back nd save button or support chat bhi nhi hoti .
بہت اچھی ایپ ہے. لیکن مجھے ایک بات اس میں سمجھ نہیں آرہی کہ جب کسی تصویر پر اردو لکھ لیتے ہیں اور جب اسے سیو کرتے ہیں وہ تصویر پورری سیو کیوں نہیں آتی. پلیز مجھے اس کے بارے میں کچھ بتائیے. تصویر کو مکمل سیو کرنے کا آپشن کونسا ہے. یعنی تصویر پورے پیج پر آنی چاہئے سیو کرنے کے بعد. لیکن میرے پاس سینٹر میں آتی ہے
Wow really lovely app. I shared with my many friends and they downloading also
بھائی جان پی ٹی آئی کا بھی ایپ بنا لو کوئی.
isko download karna sirf mbs barbaad karna ha plzz na kare download kam mb wali iss se bohot achi ap playstore me mojud ha... totally fazul
Really what I need is in 1000000% approved ...
Very cool and interesting app
یہ ایپلیکیشن بہت اچھی ہے، خاص طور پر پیج ایڈمنز کے لئے.. اِس میں ہر وہ آپشن موجود ہے جو میں ایسی کسی ایپلیکیشن میں چاہتا تھا.. لیکن برائے مہربانی اس اپلیکیشن میں کسی خاص لفظ کو منتخب کر اُس لفظ کا رنگ تبدیل کرنے کا آپشن بھی ڈالیں "اور دو آپشنز بھی اس میں ہوں تو ٹیکسٹ ایڈیٹنگ میں اِس اپلیکیشن کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا" وہ آپشنز یہ ہیں کہ "1 اس میں ٹیکسٹ بیک گراؤنڈ کا آپشن نہیں ہے، وہ ہونا چاہیے اور ساتھ میں بیک گراؤنڈ کلر چوائس بھی ہونی چاہیے.. 2 ٹیکسٹ کا سائز کم یا زیادہ کرتے وقت وہاں نمبرز ہونے چاہئیں نا کہ اندازہ، تاکہ پتا چلے کہ اس ٹیکسٹ کا سائز کتنا ہے اور جو دوسری لائن میں جو ٹیکسٹ لکھنا ہے اُس کا کیا رکھنا ہو گا اور ساتھ جمع اور نفی کا آپشن بھی ہو.. اور یہ آپشن ہر جگہ ہونا چاہیے جہاں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے".... باقی اپلیکیشن بہت ہی اچھی ہے، یہاں تک کہ اس میں اشتہارات بھی نہیں آتے اپلیکیشن بہت اچھی اور استعمال کرنے میں آسان ہے.. اگر آپ کو میری بات سمجھ آئی تو ٹھیک نہیں تو مزید آپشنز دیکھنے کے لئے PixelLab نامی ایپلیکیشن دیکھ سکتے ہیں.. امید ہے آپ کو وہاں سے کافی مدد ملے گی
No text Alignments.
جناب کیا اس ایپ کا کوئی paid version ہے یا صرف یہی ایک ہے ؟؟؟؟
It's good...
Baar baar stop ho jati hai.
اچھی ایپ ہے ۔ سدا خوش رہو
Bhai app acha ha but itna ni
انتہائی اچھی ایپ ہے
what a great app for urdu lovers
Awsome superb...looking for hot app like this..you people must try this...i love it
زبردست یہ ایپ حقیقت میں کمال کا ہیں ۔۔۔۔
Excellent work, keep it brother
Fida.pk team congrats yar
Bahoot acha. Thanks
by K####:
Urdu ke kuchh or font be dala Problem Or Back Karne se puri editing khatam hijati he pic ko dobara edit karni parti he solve this problem