Urdu Lughat for Android
There are lots of improvements are needed. Good effort. As this work is under government supervision so it will take lots of time like other projects.
Very good effort. Please correct the spelling mistakes in next updates.
This app using pirated font, slow, spelling errors
شاندار کوشش. وقت کے ساتھ مزید بہتری کی امید ہے. عرفان صدیقی صاحب سلامت رہئے
آخر کار ایک لمبے عرصے کے انتظار کے بعد ایک ایسی اردو لغت میسر آ ہی گئی جسے صحیح معنوں میں لغت کہا جا سکتا ہے ، جہاں تک چند درپیش مسائل کی بات ہے تو یہ ایک مسسل تعمیری عمل ہے جس میں وقت کے ساتھ بہتری کی قوی امید ہے۔ بہت خوب ٹیم اردو لغت بورڈ بہت خوب قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن بہت خوب حکومت پاکستان
Zed Hussain. Friend better u revert your remakes, ye aik ashe koshesh hay or esy sraha Jana chahy, han albta bhtre ke gunjesh to her jaga hote hay.
Excellent work!A great services to Urdu!
A good initiative.
It should have atleast default Urdu keyboard.
Excellent
اچھا کام ہے
اچھی کاوش ہے مگر کچھ توجہ کی ضرورت ہے جیسے بہت سست رفتار ہے، کی بورڈ کی الائنمنٹ ٹھیک نہیں ہے ٹائپ کرتے ہوے الفاظ کی بورڈ کے نیچے پوشیدہ ہو جاتے ہیں
Very useful but also very slow. Needs improvement.
Great endeavor. An unexpected gift to Urdu-lovers worldwide.
ایک اچھا آغاز ہے لیکن بین الاقوامی معیار تک پہنچنے کے لئے ابھی کچھ عرصہ درکار ہے اور بلاضرورت رنگینی پیدا کی گئی ہے جس سے ایپ بڑی اور سست رفتار ہو گئی ہے. آف لائن سہولت میسر نہیں. جدید طرز کی لغت کے مقابلے میں انٹرفیس درمیانے درجہ کا ہے.
پاکستانیوں کیلئے ایک بہترین تحفہ۔ مجھے قوی امید ہے کہ اس ایپ میں موجود مشکلات کو بہت جلد دور کر لیا جائے گا۔ یہ ایپ تیار کرنے والے لائق تحسین ہیں بے حد شکریہ۔
اچھی ایپلیکیشن ہے۔ لیکن سست رفتار ہے۔ شاید ضخامت کی وجہ سے۔ ۔ اس مسئلے کو حل کر کے اسے بہترین بنایا جاسکتا ہے. نیز کچھ الفاظ آپس میں گڈمڈ ہو جاتے ہیں۔ الائنمنٹ کا مسئلہ ہے۔ مصورِ پاکستان کے مفہوم میں علامہ اقبال کو پاکستان کا خالق قرار دیا ہے۔ جب کہ پاکستان کا خالق صرف اللہ کی ذات ہے۔ براۓ مہربانی اس کی اصلاح کی جاۓ۔
The best app for urdu..
Urdu key board not available with this app.
بہت ہی عمدہ لغت ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ مطلوبہ الفاظ کی تلاش کا سرچ آپشن موجود ہے۔
مطلوبہ الفاظ کی فہرست سامنے آنے کے بعد کسی بھی ایک لفظ کو کو کلک کرنے پر ایپ کریش ہو جاتی ہی۔ مزید بہتری کی ضرورت ہے
جناب کچھ سمجھ نہیں آرہا یہ کام نہیں کر رہی
فضول اور پیچیدہ
Very slow
Very slow. Works only online. A fast and offline version needed.
Wonderful and much needed app. Respond time is sluggish which needs to be improved!
This is the much awaited app. One suggestion to improve it more is to add voice pronunciation
I think it is marvellous work. Ensha Allah it will get improved day by day
مطلوبہ معنی دکھانے میں ذرا سست ہے، لیکن جامع ہے، اعراب بھی ہیں۔ ۔ صدقہ جاریہ ہے
ایک بہترین ایپلیکیشن ہے لیکن اینڈروائیڈ ورژن 6.0 کے اوپر کے موبائیل کو سپورٹ نہیں کررہا ہے. 6.0.1, 6.1, 7.0 یہ تمام ورژن کو سپورٹ نہیں کررہا ہے. اور دوسری بات یہ کہ بہت سست ایپ ہے. معذرت کے ساتھ.
Ye just online kam krti plz offline version b mtarif krwaya jaye
Brilliant job ... Hats off to Mr. Aqeel Abbas Jafri sahib !!
Love to install first Urdu app. It would be great experience.
ایک لفظ کے معنی کے لئے تقریباً تیس سے پینتیس سیکنڈ انتظار کرنا پڑتا ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔ کسی نے چھ سات الفاظ سرچ کرنے ہوں تو اس حساب سے اندازہ کر لیں کتنا وقت لگے گا۔ اس کو بہتر کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ کچھ پروف کی بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ ان کے علاوہ بہت اچھی کاوش ہے۔
اس کی تلاش کی رفتار بہت سست ہے۔تھوڑی تیدیلی لائیں۔
shortage of words and time consumer
Wonder full app
شکریہ اردو لغت
V good
by P####:
Good idea but very slow and needs a lot of work. It's a shame how poor the standards are when we are in 2017.