قرآن لائبريري - Quran Library

قرآن لائبريري - Quran Library Free App

Rated 4.92/5 (120) —  Free Android application by Usama Abdullah

Advertisements

About قرآن لائبريري - Quran Library

الحمد للہ، اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔

اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے۔ امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقینِ علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی۔

اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین

اصلاحات اور اضافات پر مستقل کام جاری ہے، تجاویز کے لئے رابطہ کیجئے۔

quranlibrary@raqeemweb.com

اردو کی تفاسیر

تفسیر عثمانی
تفسیر معارف القرآن
تفسير بيان القرآن
تفسیر ماجدی
معارف القرآن (کاندھلوی)
تفسیر مظہری مترجم
تفسیر آسان قرآن
تفسیر ذخیرۃ الجنان
تفسیر در منثور اردو
تفسیر انوار البیان
تفسیر حقانی
تفسیر ابن کثیر اردو
تفسیر اشرف التفاسیر
تفسیر ابن عباس اردو
تفسیر جمالین اردو
تفسیر مدارک اردو
تفسير قرطبي اردو
تفسیر احکام القرآن اردو
تفسیر اسرار التنزیل
تفسیر معالم العرفان
تفسیر نکات القرآن
تفسیر مفردات القرآن
تفسیر فوائد القرآن

How to Download / Install

Download and install قرآن لائبريري - Quran Library version 1.0.1 on your Android device!
Downloaded 1,000+ times, content rating: Everyone
Android package: com.raqeemweb.quran, download قرآن لائبريري - Quran Library.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
4.1+
For everyone
Android app

What are users saying about قرآن لائبريري - Quran Library

Y70%
by Y####:

ما شاء اللہ، بہترین کوشش ہے، اللہ سبحانہ و تعالی آپ حضرات کی اس نیک محنت کو قبول فرمائے۔

Y70%
by Y####:

Mashallah allah inko bahut hi accha badla de jo ye kaam kar rahe he aur majid taraqqi se nawaze .......aamin

Y70%
by Y####:

مجھے حیرت ہوتی ہے اتنا بڑاکام کر لیتے ہیں یہ سوفٹویر ڈیزائنرز حضرات(یعنی دریا کو کوزے میں بند کر دیتے ہیں) لیکن اللہ جانے انہیں اس بات کا احساس کیوں نہیں ہوتا کہ ہر آدمی کی نیٹ تک رسائی ضروری نہیں. اگر اس ایپ کے پیچھے واقعتاً ثواب کی نیت کارفرما یے تو اسے نیٹ کے ساتھ ملحق نہ کیا جائے تاکہ وہ لوگ بھی اس سے مستفید ہوسکیں جن کے پاس نیٹ کی سہولت نہیں. جن لوگوں نے اسے نیٹ سے جوڑا ہے وہی لوگ اسے آف لائن بھی کرسکتے ہیں اگر واقعتاً ثواب کمانا ہو.

Y70%
by Y####:

ماشاءالله اللہ کام کرنے والوں کو مزید ہمت عطا فرمائے آمین بہت بہترین انداز میں انہوں نے یہ ایپ تیار کیا اللہ ان حضرات کی خدمات جلیلہ کو شرف قبول بخشے اور دارین میں ذریعہء نجات بنائے آمین ثم آمین

Y70%
by Y####:

ما شا اللہ زبردست ایپلیکیشن ہے. ہر ایک کے لیے مفید ہے

Y70%
by Y####:

ماشاء اللہ بارک اللہ ہر شخص کے لیے انتہائی مفید ایپلیکیشن جزاکم اللہ خیرا

Y70%
by Y####:

اللہ پاک آپ لوگوں بہت بہت جزائے خیر دے بہت ہی اعلٰی اور زبردست کام کیا ہے آپ نے

J70%
by J####:

Assalamoalikum MashaAllah Bht khob hy Ik darkhast hy Is min fount size or theme ka option b shamil krin Or agr esa ho jaey k jis ayet per close ho us he ayet per open ho jae to bht he waqt ki bachat hy Agr koe bat buri lagy to mazrat JzakaAllahokhayra

Y70%
by Y####:

بہت ہی زبردست جناب ۔۔۔ تمام معتبر تفاسیر ایک ہی جگہ جمع کر کے بہت عمدہ کام کیا آپ لوگوں نے۔۔۔ الله پاک آپ کی ٹیم کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ۔۔۔

I70%
by I####:

ماشاءاللہ اللہ تعالی کام کرنے والوں کو اور ہمت عطا فرمائے اور دارین میں بہترین بدلہ عطا فرمائےبس off line کرنے کی درخواست

Y70%
by Y####:

ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ہی عمدہ ۔۔۔ اگر آف لائن کردیاگیا تو ضرور نفع کی شرح دوچند ہوجاوےگا۔

Y70%
by Y####:

ماشاءاللہ بہت عمدہ کا کیا ہے، ابھی تک اس طرح کی کوئی ایپ یا کوئی دوسری چیز نہیں تھی اللہ نے آپ کے ذریعے یہ کام کرایا یہ آپکی سعادت کی بات ہے اللہ قبول فرمائے اور اجر جزیل عطاء کرے اور صدقہ جاریہ بنائے ✍ فیضان قاسمی ندوی

Y70%
by Y####:

Masha Allah bahot behtarin, ye ibtida he Allah aasan kare aage kaam karna, is me kuch chijo ki mazid jarurat he, means ficharas ki

H70%
by H####:

ما شاء الله اللہ تعالیٰ کام کرنے والوں کی محنت کو قبول فرمائے

Y70%
by Y####:

ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی کام کرنے والوں کی محنتوں اور کوششوں کوشرف قبولیت عطافرمائے. اوردارین میں اجر جزیل عطافرمائے. ۔آمین

Y70%
by Y####:

بہت کارآمد ایپ ہے۔ اللہ بہترین بدلہ دے۔ سید قطب شہید کی تفسیر 'قرآن کے ساۓ میں' گامل کیجیے۔

Y70%
by Y####:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم علماء کرام! ایپ تو بہت اچھا ہے۔ ۱؎: اگر یہ آف لائن بھی ہوجائے تو سونے پہ سہاگہ ہوجائے۔ ۲؎: بندہ "سورة والعصر"کی تفسیر معارف القرآن عثمانی میں دیکھ رہاتھا، اس کی ٹائپنگ میں بہت زیادہ غلطی معلوم ہوئی۔

A70%
by A####:

اللہ اپنے شایان شان جزائے خیر عطا فرمائے. اللہ کرے روز قیامت یہ کام شفاعت کے کام آجائے

Y70%
by Y####:

ماشاءاللہ بہت خوب ہے اللہ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے آمین ثم آمین

J70%
by J####:

ماشاء الله، تطبيق رااااائع جدا جدا، الله يتقبل جهودكم المباركة المثمرة، وجعله في ميزان حسناتك. مبروووووك على هذا الإنجاز ????????????????

L70%
by L####:

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس علمی کاوش کو تمام شرکاء کیلئے ذخیرہ آخرت بنائیں

G70%
by G####:

ماشاء اللہ تبارک اللہ۔۔اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔اور آخرت میں درجات بلند فرمائے

Y70%
by Y####:

بہت خوب اور لاجواب ایپ ہے۔

H70%
by H####:

ماشااللہ بہت پیاری ایپ ہے اللہ تعالیٰ آپکوجزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔

B70%
by B####:

ماشاءاللہ بہت خوبصورت ایپلیکیشن ہے... اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آمین

M70%
by M####:

Maashaallah buht zabardast application main mazeed behtari ki zaroorat hai jazaakallah

Y70%
by Y####:

Zabardast app hai masha allah Hadees library bhi hai to batao bhai plz

P70%
by P####:

بہت عمدہ و نافع ان شاء اللہ! كتب الله أجركم

Y70%
by Y####:

Masha Allah its a very useful app for all Muslims and especially for Ulama

N70%
by N####:

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت خوب ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین ۔

R70%
by R####:

الفاظ شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہے

Y70%
by Y####:

Bhai ye app note.2 men ni chal rhi

H70%
by H####:

ماشاءاللہ بھت اچھی ایپ ہے

Y70%
by Y####:

That's very nice for Muslims and non Muslims

F70%
by F####:

ماشاء اللّٰه!! سعيكم مشكور.. تقبل اللّٰه جهدكم...

U70%
by U####:

الحمد لله Worlds best app in my whole life

N70%
by N####:

جــزاك الله خير

Y70%
by Y####:

ماشاء اللہ بارک اللہ

Y70%
by Y####:

ما شاءاللہ

P70%
by P####:

Great job