Poet Perfect Free Urdu Poetry for Android
مناسب سمجھیں تو احمدرضاخان بریلوی. حسن رضا خان حسن . حامدرضاخان نوری .مولانا جمیل الرحمن اور مولانا الیاس قادری کے دیوان بھی شامل فرمالیں
There should be one more option for Saving All Poetry at once... But Best app like it very much
Awesome app Bus imam ahmed raza k ishar b add ker lay to sonay pay sohaga ho jay plz jald say jald ker lay main wait karo ga
میرے پاس لفظ نہیں ہیں تعریف کے لیے ۔۔ جناب بہت ہی خوبی سے اس ایپ سجائی آپ نے ۔۔ عمدہ و اعلی ۔۔ آل ان ون ۔۔
بزم اردو لائبریری انتظامیہ کی جانب سے سلام قبول فرمائیں. ماشاءاللہ بہترین ایپ ہے اگر کتابوں کا حوالہ دیتے تو مزید بہتر ہوتا.
گزشتہ دو ہفتوں سے اپ کا یہ ایپ کام نہیں کررہا، نہ تو اردو لغت چلتا اور نہ ہی یہ شاعری، کوئی لفظ تلاش کے لئے داخل کریں تو معنی نہیں دکھاتا، کسی شاعر کے کلام کو کھولیں نہیں کھلتا، بھائی اس کو ٹھیک کریں اپ تخلیق بہترین ہے اسے بچائے ۔
Kindly upload jigar murradabadi poetry this app is very nice & useful.
بہت ہی عمدہ ۔۔۔بہت ہی مفید ۔۔۔۔کمال ہے لاجواب ہے ۔۔۔اک بار ضرور چیک کریں۔۔
Invent a app where poets can fit their sentences according to taqti wazan .
زوہیب احمد بھائی اللہ آپکو اس کا اجر دے اور مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے، آمین، اس سے اچھی ایپلیکیشن میں نے آج تک نہیں دیکھی، بہت ہی عمدہ زبردست، میرے پاس الفاظ نہیں کہ کیسے آپ کی تعریف کی جائے اور شکریہ ادا کیا جائے، بس آپ جئیں ہزاروں سال. کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم قافیہ کی طرح ہم آواز الفاظ تلاش کیے جا سکیں؟؟؟؟؟ جیسے "نشان" لکھا جائے اور اس کے ہم آواز الفاظ "گمان" "جہان" "بیان" اس طرح آ جائیں؟؟؟
یہ اردو زبان والوں کے لئے بہترین تحفہ هے
السلامُ علیکم اردو کو جدید تیکنالوجی سے جوڑنے کی کوئی معمولی سی کوشش بھی قابل ستائش ہے پھر آپ نے جو کوشش کی ہے وہ ہرگز معمولی نہیں ہے. آپ نے یقیناً ایک بہت بڑا کام کیا ہے. حالانکہ مجھے یہ ایپ اچانک ہی ملی اور ابھی میں نے اسے استعمال بھی نہیں کیا ہے لیکن دیکھتے ہی اس حد تک اچھا لگا کہ کمنٹ کرنے سے رہا نہ گیا. گزارش ہے کہ ایک ایسا سافٹویئر بنایا جائے کہ جس سے فون پر نستعلیق فونٹ میں اردو پڑھی جاسکے.
Beautiful great app just add momin khan momin's kalaam
Keep it up..Aap k reply ka style boht hi umda he........
Its very very useful App for me,
Urdu qaderdano ke liye finest
بہت خوب
It is too good app.
I love it
بہت عمدہ ۔۔۔۔
تصوراپریدي
Dear developers you deserve ***** for the wonderful application every think is perfect in it, except the offline dictionary it is my humble request and suggestion please make that dictionary offline like (Qafia Finder) thanks
ماشا ء الله، اردو ادب و لغات کی بہترین App ھے میری نظر سے اس اچھی App نہیں گزری. .....
راہی بھائی کامشکورہوں کہ ۔۔۔۔اسقدر عمدہ ۔۔۔۔۔ایپلیکیشن کی جانب رہنمائی فرمائی ۔۔۔جزاکم اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔خیرًا ۔۔۔۔۔۔واحسنَ الجزاء ۔۔۔۔۔فی الدّارین
thanxx for finding qafiya so nice
Please add faiz Ahmed faiz also
Hum qafia and dictionary and begning word and ending word and and and. ..........
Weldon zohaib
ماشااللہ
Good looking and good application
Great work
Great
Not able to download. Tried many. times
Kia Baat Hai Kamaal Hai.....Intehaaiee zabaradast.....Kamal .....Brilliant.....Aesi App Main Me AaJ Tk Nae Dekhi....Jazakum Ullah o TaaLaa....Ahsanal Jaza....
والله جميل جدا. ربنا ينفع بكم.
Thanks
Well done. You have done a tremendous job for urdu poetry lovers. May Allah accept your efforts.
Very good application i loved it
The best urdu poetry app ever
by C####:
بہت ہی عمدہ، اعلی، لا جواب، کارآمد اور بے حد مشقت سے بنایا گیا سافٹویئر ہے. ڈیولپرز کو ایک کامیاب قدم کے لیے خوب خوب مبارکباد. ایک گزارش 'ایڈ بار' کو نیچے دھکیل دیں اگر مناسب سمجھیں