Urdu Kids Poems اردو ںظمیں for Android
ایک ایسی ایپ جس کی آپ کے بچوں کو واقعی ضرورت تھی۔ یہ ایپ ننھے بچوں کے لئے پیس کرتی ہے بچوں کی اردو نظمیں۔ چلتے پھیرتے کارٹون اس ایپ کو مزید دلچسب بنا دیتے ہیں۔ مختلف جانور جیسے بلی ، کتا، کچھوا، ہاتھی، الو وغیرہ مزے مزے کے نغمے گاتے ہیں۔ تو انتظار کیسا۔۔ کریں ابھی انسٹال اور لیں مزا اردو نظموں کا۔
اس ایب میں بہت سی مزے مزے کی نظمیں ہیں جیسے :
- بلبل کا بچہ
- چڑیا رانی
- راجہ رانی
- ابو لائے موٹر کار
- چاند تارے
- گزرا ہوا زمانہ
- اک تھا تیتر اک تھا بٹیر
- ہاتھی آیا
- بادل گرجے
- مانو بلی
Nice
Love it ..
Sac he
Thanks
Very well app
Nicr
Animation bhut accha hai aur sound quality bhi.
So so
This is good for urdu
Nice one
Nice
by X####:
I think it is nice