Urdu Bible MP3 for Android
The Bible (from Koine Greek τὰ βιβλία, tà biblía, "the books") is a collection of texts sacred in Judaism and Christianity. It is a collection of scriptures written at different times by different authors in different locations. Jews and Christians consider the books of the Bible to be a product of divine inspiration or an authoritative record of the relationship between God and humans.
The Christian Old Testament overlaps with the Hebrew Bible and the Greek Septuagint; the Hebrew Bible is known in Judaism as the Tanakh. The New Testament is a collection of writings by early Christians, believed to be mostly Jewish disciples of Christ, written in first-century Koine Greek. These early Christian Greek writings consist of narratives, letters, and apocalyptic writings. Among Christian denominations there is some disagreement about the contents of the canon, primarily in the Apocrypha, a list of works that are regarded with varying levels of respect.
کتاب مقدس یا بائبل (یونانی τὰ βιβλία) (انگریزی: Bible) یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں عہد نامہ قدیم (عتیق) کی 39 کتب، عہد نامہ جدید کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں ایپوکریفا کی کتب بھی شامل ہیں۔ بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد جیمز اول شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور پروٹسٹنٹ فرقے کے بانی، مارٹن لوتھر نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔ کیتھولک عیسائیوں کے نزدیک بائیبل 2 حصوں پر مشتمل جو کہ عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔ عہدنامہ قدیم (یا عہدنامہ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ عہدنامہ جدید: اس حصہ میں حضرت عیسیٰ پر نازل ہونے والی انجیلیں، حضرت عیسیٰ کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور حضرت عیسیٰ کے حواریوں کے قصے شامل ہیں۔