سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا

سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا Free App

Rated 4.86/5 (7) —  Free Android application by Haq Nawaz

Advertisements

About سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا

علامہ شبلی نعمانی (رحمۃ اللہ علیہ) کے عزیز ترین شاگرد اور ا ن کی علمی و ادبی روایت کے امین سید سلیمان ندوی (رحمۃ اللہ علیہ) نے جلیل القدر خاتون، ام المؤمنین حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) کی سیرت لکھ کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ، آپ چودہویں صدی ہجری کے ممتاز ترین سیرت نگار تھے ۔
ایک مسلمان عورت کے لئے سیرتِ عائشہؓ میں اس کی زندگی کے تمام تغیرات ، انقلابات اور مصائب ، شادی، رخصتی، سسرال ، شوہر ، سوکن ، لا ولدی، بیوگی، غربت ، خانہ داری، رشک و حسد ، غرض اس کے ہر موقع اور ہر حالت کے لئے تقلید کے قابل نمونے موجود ہیں پھر علمی ، عملی ، اخلاقی ہر قسم کے گوہر گرانمایہ سے یہ پاک زندگی مالا مال ہے، اس لئے سیرۃ عائشہؓ اس کے لئے ایک آئینہ خانہ ہے، جس میں صاف طور سے یہ نظر آئیگا کہ ایک مسلمان عورت کی زندگی کی حقیقی تصویر کیا ہے۔
ایک خاص نکتہ جو اس موقع پر لحاظ کے قابل ہے، وہ یہ ہے کہ اُمّ المؤمنین حضرت عائشہؓ صدیقہ کی سیرۃ مبارکہ نہ صرف اس لئے قابل مطالعہ ہے کہ وہ ایک حجرہ نشینِ حرمِ نبوت کی پاک زندگی کے واقعات کا مجموعہ ہے، بلکہ اس لحاظ سے بھی اس کا مطالعہ ضروری ہے کہ یہ دنیا کے بزرگ ’’ترین انسان ‘‘ کی زندگی کا وہ نصف حصّہ ہے، جو ’’ مرأۃ کاملہ ‘‘ (کامل عورت ) کا بہترین مرقع ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔ Alamہ Shibli Nomani (Rahmۃ Allہ Alیہ) کے Aziz Trine Haگrd ur TP Ki scholarship and literary Roaیt کے Amen Sayyid Sulaiman Ndoye (Rahmۃ Allہ Alیہ) Nے Jalil much Khatoon, the mother of believers attended Aaihہ (may Allہ left them) Ki-CERT Lکھ کr Aیک great کarnamہ Anjam amicably, Aپ چodہoیں echo ہjrی کے excellent trine CERT Nگar Tھے.
Aیک Mosalman Aourt کے Liے CERT Aaihہ Mیں S Ki Zndگی کے completely changes, coups ur misfortunes, shady, licenses, Ssral, Hoہr, Soکn, do not I, Bیoگی, alienated, Khanہ Dare, Rhک and envy, the purpose of S کے ہr ur ہr site prevented کے Liے tradition کے Negotiable Gonے exists ہیں پھr Elmi, practical, moral ہr Department کے گoہr گranmaیہ Sے یہ پaک Zndگی money money ہے, CBS Liے Sیrۃ Aaihہ S کے Liے Aیک Aiیnہ Khanہ ہے, Jesse Mیں net developed Sے یہ view Aiیگa کہ Aیک Mosalman Aourt Ki Ki Zndگی real photography کیa ہے.
Private Aیک Nکtہ Joe S site پr canthus کے Negotiable ہے, Oہ یہ ہے کہ mother of believers attended Aaihہ Sdیqہ Ki Sیrۃ Mbarکہ Nہ Exchange S Liے Negotiable Mutalaہ ہے کہ Oہ Aیک Hjrہ Ncیn campus Nabot Ki پaک Zndگی کے and facts of کa Mjmuaہ ہے, Blکہ S canthus Sے Bھی S کa Mutalaہ necessary ہے کہ یہ کے minimum Bozorg '' you see a man '' Ki Zndگی کa Oہ half Hsہ ہے, Joe '' Mroۃ کamlہ '' (full Aourt) کa Bہtrیn cobbled ہmarے Samnے پیh کrta ہے.

How to Download / Install

Download and install سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا version 1.0 on your Android device!
Downloaded 1,000+ times, content rating: Everyone
Android package: com.cacpak.saeydaaisha, download سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
4.2+
For everyone
Android app

App History & Updates

More downloads  سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا reached 1 000 - 5 000 downloads
More downloads  سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا reached 500 - 1 000 downloads

What are users saying about سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا

W70%
by W####:

ماشاءاللہ بہت خوب ہے

O70%
by O####:

Jazakallah khair!boht achi app hy..Allah hm sbko parhny ki tofeeq dy ameen

I70%
by I####:

It is very nice to see unicode Islamic app in Urdu

M70%
by M####:

اچھی کاوش ھے اللہ جزائے خیر عطا کرے


Share The Word!


Rating Distribution

RATING
4.95
7 users

5

4

3

2

1