About الفاروق
علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ خصوصا اردو سوانح نگاروں کی صف میں ان کی شخصیت سب سے قدآور ہے۔ 1857 میں پیدا ہوئے۔ 1914 میں انتقال ہوا۔ مشہور تصانیف : ( الفاروق )۔ (سوانح مولانا روم )۔ (علم الکلام )۔(المامون) (موازنہ (دبیر و انیس)(شعر العجم) (۔ مقالات شبلی) ( سیرت النعمان) (۔ سیرت النبی(کتاب، سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ۔
الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔جس میں انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے۔ اب تک حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں شائع ہونے والی کتابوں میں سب سے بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سوانح حیات ہے اور دوسرا اُن کے کارناموں پر مشتمل ہے۔ اس ایپ میں دونوں حصوں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ Alamہ Shibli Nomani Urdu کے Maیہ oozing scholarship and literary personalities Mیں Sے ہیں. Especially Urdu Sawaneh Nگaroں Ki Ki row Mیں that characte Sep Sے Kdaor ہے. 1857 Mیں پیda ہoiے. 1914 Mیں transmission ہoa. Mhہor categories: (Faruq). (Sawaneh Maulana Rum). (Science of speech). (Mamoon) (Moisnہ (Dabir and Anis) (hair Persians) (. Shibley articles) (CERT-Numan) (. CERT Prophet (book, CERT Prophet prayed Allہ Alیہ and Alہ him).
Farouk Maulana Shibli Nomani Ki classified کrdہ book ہے.js Mیں Anہoں Nے attended Umar Allہ Anہ Ki Sawaneh Hayat کo statement کیa ہے. August Tک attended Umar Allہ Anہ کے Barے Mیں common ہonے and to کtaboں Mیں Sep Sے Bہtrیn book Smjھی Gatti ہے. Book de Hsoں پr comprised ہے. پہla Hsہ Sawaneh Hayat ہے ur Dosra that کے کarnamuں پr comprised ہے. S Aیپ Mیں Donoں Hsoں کo Aکٹھa کr amicably گیa ہے.
by Y####:
make possible to read by pages number not only by chapter wise its a just readable by chapters not like that "