Muhammad Raza SaQib Mustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai Free App

Rated 4.38/5 (21) —  Free Android application by Adnan As Adi

Advertisements

About Muhammad Raza SaQib Mustafai

Muhammad Raza SaQib Mustafai
Muhammad Raza Saqib Mustafai Sb. is really a Great Islamic Scholar.He is preaching the lesson of Holy Quran and Muhammdan Laws -Sherat-e-Muhammdi- in all over the Pakistan by personaly and all over the world.
Bayanat and Mission
پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے موجد و بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو ہماری نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔
ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے جس میں سب خوفِ خدا و عشقِ مصطفٰے کے پاسدار ہوں۔ اور با عمل مسلمان ہوں۔
بیانات
ناموسِ رسالت اور ہماری ذمہ داریاں4
مصطفائی اجتماع 2014
اسلام اور اہمیت وقت
تفسیر سورۃ یس حصہ سوئم
تفسیر سورۃ یس حصہ دوئم
تفسیر سورۃ یس حصہ اول
مصطفائی اجتماع گوجرانوالہ 2013
ناموسِ رسالت صلیٰ اللہ علیہ وسلم 2012
چار چیزیں چار لوگ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوال
زوال بندہ مومن کا بے ذری سے نہیں
عظمتِ اصحا بِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم
سب سے اولیٰ واعلیٰ ہمارا نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم
تین چیزیں تین لوگ
پاکستان میرا پاکستان
زندگی آمد بر ائے بندگی
درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ سوئم
درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ دوئم
درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ اول
دِل بدستِ آورکہ حجِ اکبر است
سیرۃ النبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نفرنس
ڈھونڈ وہ فقر کہ جس کی اصل ہو حجازی
انسان خسارے میں ہے
عظمتِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
ماں کی شان
حسنِ جمالِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
صلو علیہ وآلہ
تفسیر سورۃ الکوثر
تفسیر سورۃ الفاتحہ
اصلاحِ اُمت کانفرنس
حرمتِ قرآن کانفرنس
معجزاتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم
بیداری اُمت کانفرنس
اسلام اور ایمان
کی محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
اُن کے بول بہاروں جیسے
اسلام اور حسنِ نیت
اسلام میں وسیلے کا تصور
بے نمازی کا انجام
گناہِ کبیرہ اور اُن کے اثرات
عرش کا سایہ
اسلام تیرا دیس ہے
عظمتِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلم
لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
عرس مبارک (ختمِ پا ک خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ)
سورۃ التین
تفسیر سورۃ التکاثر
مسئلہ ختمِ نبوت اور ردِ مرزائیت
تو کائناتِ حُسن ہے یا حُسنِ کائنات
اسلام اور حقوقُ العباد
دُعا کی فضیلت اور آداب
تحفظِ ناموسِ رسالت صلیٰ اللہ علیہ وسلم ایک اہم فریضہ
غلط رسومات اور اُن کا تدارک
حفظُ اللسان
اسلام اور آدابِ معاشرت
گناہ کے اثرات
حیاء اور پردہ
نماز کی فضیلت
توحیدِ باری تعالیٰ(ایمان اور تقاضے)
سورۃالضحیٰ
تفسیر سورۃ الاعلیٰ
غزوہ بدر اور عہدِ موجود
اسلام اور حقوقِ زَوجین
آدابِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلم
گناہِ کبیرہ اور اُنکے اثرات
شریعت وطریقت اور بیعت کی شرعی حیشیت
اکلِ حلال وصدقِ مقال
سنت اور بدعت
اسلام میں احترام آدمیت
ذکر الہی کی فضیلت
شرف آدمیت کا راز
روز ہ اور اسکے ثمرات
اثباتِ وجودِ باری تعالیٰ
سورۃالمطففین
نشانِ مردِ مومن
لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
اے حسین ابنِ علی تم پر سلام
منیٰ سے کربلا تک
حاضری مدینہ شریف
صبر اور رحمت
معراج اور عجائبٖ قدرت
آقا ہم سے بھول ہوئی
ہر حرف حرف آخر
آو درِ تواب پہ روتے ہوئے آو
محبتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے
حقوق اولاد
سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا اُسوہ نو
انفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب اور شرائط
سورۃ المائدہ
عقیدہ آخرت
حقیقی محبت
مرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
ولی کی پہچان
برموقع ختمِ چہلم
متقین کی صفات
اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاوُ
نورِ حسی و نورِ معنوی
تک رہی ہےچشمِ حسرت سے تجھے نہر فرات
مقاصدِ حج
اہلِ تقویٰ اور جنت
زباں ہو محو توصیف و ثنا ء تو نعت کہتا ہوں
قرآن کی پکار
ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
حقوقِ والدین
فلسفہءصیام
محفلِ لیلۃ القدر
مرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم
حدوداللہ اور نسواں بل
شب برات
بش ہمارے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکو
.....and many more

Official Website:http://www.idaratulmustafa.com

How to Download / Install

Download and install Muhammad Raza SaQib Mustafai version 1.0.0 on your Android device!
APK Size: 12 MB, downloaded 1,000+ times, content rating: Everyone
Android package: com.adi.Muhammad.Raza.SaQib.Mustafai, download Muhammad Raza SaQib Mustafai.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
4.0+
For everyone
Android app

What are users saying about Muhammad Raza SaQib Mustafai

B70%
by B####:

Kia baat ha koi lafz nhi Kahne ko

D70%
by D####:

Very nice

D70%
by D####:

Kya andaz hai Deen ki bat samjhane ka Maashallah

D70%
by D####:

Kia is mn latest videos ati hain

Z70%
by Z####:

M.MAQSOOD

D70%
by D####:

Loved it

N70%
by N####:

MA SHA ALLAH

D70%
by D####:

Very nice

D70%
by D####:

مفاتیح


Share The Word!


Rating Distribution

RATING
4.45
21 users

5

4

3

2

1