والسلام

والسلام Free App

Rated 5.00/5 (6) —  Free Android application by Abdul Rehman

Advertisements

About والسلام

آج کے دور میں ہم روز مرہ نئے سے نئے فتنوں سے گزر اور پڑ رہے ہیں۔
شیطان اپنا کام زور و شور سے جاری کیے ہوئے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جہاں آئے دن نئ سے نئ سہولتیں اور ایجادات فراہم کر رہی ہے،وہیں ان کے استعمال کی مکمل طور پر دینی راہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے یہ سہولتیں بذات خود ایک درد سری اور فتنوں کا باعث بن رہی ہیں،جس کی سب سے بڑی اور عام مثال انٹرنیٹ اور سمارٹ فونز ہیں۔
یہ عام اور سستہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پیکجز ہر ایک کی پہنچ میں باآسانی آ رہے ہیں اور سمارٹ فونز ایک عام کمپیوٹر سے نابلد انسان کو بھی انٹر نیٹ، استعمال کرنے کا آسان ذریعہ بن رہے اور چکے ہیں۔
انٹرنیٹ پر موجودہ اشتہاری مہم کے نام پر چلایا جانے والا تصویری حرام مواد آج کے دور کا سب سے بڑا فتنہ ثابت ہو رہا ہے،جس سے پیارے نبی اکرم ﷺ نے بچانے کے لیے آج سے چودہ سو سال پہلے قران وحدیث میں مکمل راہنمائی فراہم کر دی تھی۔
آج جو مسلمان ان بے حیائی کاموں اور فتنوں کا شکار ہے تو یہ بے دینی کم علمی اور علم کے حصول سے دوری قصوری اور بے حضوری کا بڑا نتیجہ ہے۔
کتاب،والسلام،میں زندگی کے روزمرہ حالات اور ماحول میں درپیش بے دینی کے مسائل اور دجالی فتنوں سے بچنے اصلاحی موضوعات سے لے کر مکمل قران وسنت کی تعلیم تعمیر ہے،جو شب وروز گزارنے سے مطلق ایک الٰہی خدائی راہنمائی فراہم کرتی ہے۔
یہ کتاب،حضرت انوارالمصطفےٰ صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے اسلامی دروس اور اصلاحی دینی ملفوظات پر مشتمل ہے جو حضرت جی وقتاْ فوقتاْ سالکین راہ ھدایت کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فراہم کرتے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا کرم اور احسان ہے کہ الله پروردگار نے ایمان والوں اور اپنی مخلوق کو کبھی بے آسرا نہیں چھوڑا اور ہر دور میں اپنے پیارے بندوں کو ناچیزوں کی راہنمائی کے لئے چنتا اور بھیجھتا رہا ہے۔
پیارے نبی اکرم ﷺ کے فیض کے حامل یہ الله تعالیٰ کے بندے نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات عام کرنے میں شب و روز زندگی گزارتے اور تعلیم نبوی صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو خاص و عام کرنے کا علم بلند کیے رکھتے ہیں۔
الله پروردگار سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو بھی قران و سنت کا فیض عام کرنے اور قران و سنت پر عمل کرنے کی توفیق فرمائے۔
آمین۔ آج کے دور میں ہم روز مرہ نئے سے نئے فتنوں سے گزر اور پڑ رہے ہیں.
شیطان اپنا کام زور و شور سے جاری کیے ہوئے ہے.
سائنس و ٹیکنالوجی جہاں آئے دن نئ سے نئ سہولتیں اور ایجادات فراہم کر رہی ہے, وہیں ان کے استعمال کی مکمل طور پر دینی راہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے یہ سہولتیں بذات خود ایک درد سری اور فتنوں کا باعث بن رہی ہیں, جس کی سب سے بڑی اور عام مثال انٹرنیٹ اور سمارٹ فونز ہیں.
یہ عام اور سستہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پیکجز ہر ایک کی پہنچ میں باآسانی آ رہے ہیں اور سمارٹ فونز ایک عام کمپیوٹر سے نابلد انسان کو بھی انٹر نیٹ, استعمال کرنے کا آسان ذریعہ بن رہے اور چکے ہیں.
انٹرنیٹ پر موجودہ اشتہاری مہم کے نام پر چلایا جانے والا تصویری حرام مواد آج کے دور کا سب سے بڑا فتنہ ثابت ہو رہا ہے, جس سے پیارے نبی اکرم ﷺ نے بچانے کے لیے آج سے چودہ سو سال پہلے قران وحدیث میں مکمل راہنمائی فراہم کر دی تھی.
آج جو مسلمان ان بے حیائی کاموں اور فتنوں کا شکار ہے تو یہ بے دینی کم علمی اور علم کے حصول سے دوری قصوری اور بے حضوری کا بڑا نتیجہ ہے.
کتاب, والسلام, میں زندگی کے روزمرہ حالات اور ماحول میں درپیش بے دینی کے مسائل اور دجالی فتنوں سے بچنے اصلاحی موضوعات سے لے کر مکمل قران وسنت کی تعلیم تعمیر ہے, جو شب وروز گزارنے سے مطلق ایک الہی خدائی راہنمائی فراہم کرتی ہے.
یہ کتاب, حضرت انوارالمصطفے صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے اسلامی دروس اور اصلاحی دینی ملفوظات پر مشتمل ہے جو حضرت جی وقتا فوقتا سالکین راہ ھدایت کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فراہم کرتے رہے ہیں.
اللہ تعالی کا کرم اور احسان ہے کہ الله پروردگار نے ایمان والوں اور اپنی مخلوق کو کبھی بے آسرا نہیں چھوڑا اور ہر دور میں اپنے پیارے بندوں کو ناچیزوں کی راہنمائی کے لئے چنتا اور بھیجھتا رہا ہے.
پیارے نبی اکرم ﷺ کے فیض کے حامل یہ الله تعالی کے بندے نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات عام کرنے میں شب و روز زندگی گزارتے اور تعلیم نبوی صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم کو خاص و عام کرنے کا علم بلند کیے رکھتے ہیں.
الله پروردگار سبحانہ وتعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو بھی قران و سنت کا فیض عام کرنے اور قران و سنت پر عمل کرنے کی توفیق فرمائے.
آمین.

How to Download / Install

Download and install والسلام version 1.0 on your Android device!
Downloaded 100+ times, content rating: Everyone
Android package: com.abdul.rehman.wassalam3, download والسلام.apk

All Application Badges

Free
downl.
Android
4.0.3+
For everyone
Android app

What are users saying about والسلام

Z70%
by Z####:

Must to be in every Muslims phone

Z70%
by Z####:

Good job.....

Z70%
by Z####:

Best app